خبریں دفتر خارجہ نے تصدیق کی ہے کہ پاکستانی شہری مشتاق احمد اسرائیلی حراست میں محفوظ اور خیریت سے ہیں۔ اکتوبر 5, 2025 ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ان کی حالت کے حوالے سے مسلسل معلومات حاصل کی جارہی ہیں۔ پاکستانی سفارتخانے کو...