اکتوبر 16, 2025

دفتر خارجہ نے تصدیق کی ہے کہ پاکستانی شہری مشتاق احمد اسرائیلی حراست میں محفوظ اور خیریت سے ہیں۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ان کی حالت کے حوالے سے مسلسل معلومات حاصل کی جارہی ہیں۔ پاکستانی سفارتخانے کو بھی ہدایت دی گئی ہے کہ وہ اس معاملے پر قریبی رابطے میں رہے۔ دفتر خارجہ نے کہا کہ حکومت پاکستان اپنے شہریوں کے تحفظ کے لیے ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے۔

About The Author

More Stories

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Copyright © All rights reserved. | skmediastudio.com | Newsphere by AF themes.